Khazeena-e-Urdu

( Review 03 )
Rs. 200.00Rs.500.00

It is a best seller book for RPSC IInd Grade Urdu Exam according to the new syllabus, With mind maps and charts as well Online support via youtube, blog, whatsapp and telegram. It contains previous year’s solved question papers. It includes qawyad, teaching methods and chapters from class 9th to B.A.

خزینہ اردو ، اپنے نام کے مطابق طلبا کے لئے کسی خزانے سے کم نہیں ہے۔ یہ کتاب بھی نئے نصاب کے مطابق پیش کی گئی ہے ساتھ ہی اس میںمشکل مواد کو مائنڈ میپس اور چارٹس کے ذریعہ بہت ہی موثر انداز میں واضح کیا گیا ہے۔ کتاب کے ساتھ یو ٹیوب اور ٹیلی گرام کا آن لائن سپورٹ بھی ملتا ہے۔ اس کتاب میں پچھلے سالوں کے حل شدہ سوال نامے بھی شامل ہیں ۔ قواعد، تدریسی طریقہ کار اور درجہ ۹ سے بی اے تک کے اسباق بھی کتاب میں وضاحت کے ساتھ شامل کئے گئے ہیں۔

Reed Online From Amazon Buy Direct Buy E-Book

Related products